KAKA FOLDER PROTECTOR 5.7.4
World's finest way to protect your folders in no time.
یہ چھوٹا سا پروگرام کمپیوٹر میں فولڈر اور فائلوں کو پاس ورڈ لگا کر محفوظ کرنے کے لئے نہایت ہی کارآمد سافٹ وئیر ہے جس کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ اس سافٹ وئیر کو انسٹال نہیں کرنا پڑتا اور اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ونڈوز دوبارہ انسٹال کرنے پر بھی اس پروگرام کی پروٹیکشن ختم نہیں ہوتی۔
اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن پرکلک کریں۔
