Saturday, 16 April 2016

MICROSOFT OFFICE 2010 NO KEY NEEDED

MICROSOFT OFFICE 2010 NO KEY NEEDED
Most demanding world wide office version.

مائیکروسافٹ آفس سے مراد پروگرامز کا ایسا مجموعہ ہے جو ہمیں کمپیوٹر پر دفتری معاملات اور پیشہ ورانہ دستاویزی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دیتا ہے۔ بلاشبہ مائیکروسافٹ آفس کا شمار دنیا کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سافٹ وئیر میں ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مائیکروسافٹ آفس تقریباً ہر ایک کمپیوٹر میں لازمی طور پر درکار ہوتا ہے۔

اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن پرکلک کریں۔


Read More »

Monday, 11 April 2016

TYPING MASTER PRO 7 + SERIAL

TYPING MASTER PRO 7 + SERIAL
A classical typing tutor for learners.

ٹائپنگ ماسٹر کے ٹائپنگ ٹیوٹر کا شمار پہلے پہل کے معروف ٹیوٹرز میں سے ہوتا ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال درست اور تیز ٹائپ کرنے کے لئے بہترین نتائج مہیا کرتا ہے۔


اس ٹائپنگ ٹیوٹر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن پرکلک کریں۔


Read More »

Sunday, 10 April 2016

RAPID TYPING TUTOR 4

RAPID TYPING TUTOR 4
A best & attractive typing tutor.

اس ٹائپنگ ٹیوٹر کے ذریعے ٹائپنگ سیکھنے کا عمل نہایت عمدہ اور آسان فہم انداز میں سرانجام دیا جا سکتا ہے۔ اس ٹائپنگ ٹیوٹر میں آسانی سے مشکل کا سفر طے کرنے کے لئے ٹائپنگ کو مختلف لیولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کی بورڈ سے کونسا بٹن کس انگلی سے دبانا ہے ، اس کے متعلق رہنمائی ہر موقع پر مہیا کی جاتی ہے۔


اس ٹائپنگ ٹیوٹر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن پرکلک کریں۔

Read More »

Thursday, 7 April 2016

RECUVA PROFESSIONAL 1.5 + SERIAL

RECUVA PROFESSIONAL 1.5 + SERIAL
Recover your deleted or formated data from hard disk & USB etc.

اس پروگرام کی مدد سے قوی امکانات ہوتے ہیں کہ کمپیوٹر سے غلطی سے ڈیلیٹ شدہ ہمارا اہم ڈیٹا واپس لایا جا سکے۔ کمپیوٹر ہارڈ ڈسک کے علاوہ یو۔ایس۔بی اور میموری کارڈ وغیرہ کے ڈیلیٹ شدہ مواد کو واپس لانے کے لئے بھی یہ پروگرام نہایت مفید ہے۔


اس پروگرام کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن پرکلک کریں۔

Read More »

Tuesday, 5 April 2016

EASY DRIVERS 3.5

EASY DRIVERS 3.5
An easy and automated way to install all drivers in computer.

کمپیوٹرز میں آپریٹنگ سسٹم یعنی وِنڈوز وغیرہ کی انسٹالیشن کے بعد کمپیوٹر کے ہارڈوئیر کو چلانے کے لئے مخصوص سوفٹ وئیر کی ضرورت پڑتی ہےجنہیں عام طور پر ’’ڈرائیورز‘‘کہتے ہیں۔ ایزی ڈرائیورز3.5 کے اس سافٹ وئیر کی مدد سے زیادہ تر کمپیوٹرز کے تمام ڈرائیورز کو نہایت آسانی اور فوری انسٹال کیا جا  سکتا ہے۔جبکہ یہ مکمل طور پر آف لائن یعنی انٹرنیٹ کی غیر موجودگی میں ڈرائیورز کی انسٹالیشن کا کام کرتا ہے۔



اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئےمندرجہ ذیل بٹن پرکلک کریں۔

Read More »

Sunday, 3 April 2016

COMPUTER CAN PAY A VITAL ROLE IN LIFE

کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا بامقصد استعمال آپ کی زندگی میں کامیابیاں بھر سکتا ہے. معلومات کا صحیح حصول اور فوری تبادلہ آج کسی بھی شخص کی بنیادی ضرورت ہے چاہے کوئی طالب علم ہو یا برسرروزگار ملازم,  کوئی کاروباری ہو یا نوکری کا متلاشی نوجوان, کوئی سات سمندر پار رفقاء سے بات کرنے کا طلبگار ہو یا تفریح کے ساماں کی تلاش میں کوئی موصوف. گو کے ہر کسی کیلئے کچھ نہ کچھ ضرور موجود ہے. 


لگ بھگ ہر انسان کو ہر اہم کام میں کچھ نہ کچھ معلومات ضرور درکار ہوتیں ہیں۔ جنہیں معلوم کرنے کا ایک بہتر طریقہ یہ بھی ہے کہ انٹرنیٹ پر موجود دوسروں کے تجربات اور تاثرات سے فائدہ اٹھایا جائے۔ وہ تجربات اور نتائج جو ہم اپنی زندگی گزار کر حاصل کر سکتے ہیں انہیں انٹرنیٹ پر  موجود معلومات کے خزانے سے بذریعہ کمپیوٹر بنا وقت ضائع کئےدریافت کیا جاسکتا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی فوری اور مستعند معلومات مہیاکرنے کی خصوصیات نے عام لوگوں کے زندگیوں میں ترقی کے حصول کے سفر کی رفتار بڑھا دی ہے بشرطیکہ کوئی خلوصِ نیت سےفائدہ اٹھانا چاہتا ہو۔  
Read More »

Friday, 1 April 2016

AUTOCAD 2007 FULL

AUTOCAD 2007 FULL
2D & 3D Designing platform for several engineerings.

آٹو کیڈ کا سافٹ وئیر انجئنیرنگ کے بہت سے شعبوں مثلاً مکینیکل، سول اور آرکیٹیکچنگ وغیرہ میں پیشہ ورانہ طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اس کی مدد سے سادہ اور پیچیدہ ڈرائینگ تیارکی جاتی ہے۔ تعمیری شعبوں میں اس سافٹ وئیر کی کافی مانگ ہے۔


اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن پرکلک کریں۔


Read More »

Thursday, 31 March 2016

COREL DRAW 9

COREL DRAW 9
Most popular graphic designing software

کورل ڈرا 9 کا شمار گرافک ڈیزائینگ کے مایہ ناز پروگراموں میں ہوتا ہے جس کا استعمال پرنٹنگ پریس اور نشرواشاعت کے شعبے میں بے تحاشہ ہوتا ہے۔ یہ ایک پیشہ ورانہ سافٹ وئیر ہے جسے زیادہ تر پیشہ ور لوگ طباعت اور دیگر کاموں میں استعمال کرتے ہیں۔


اس سافٹ وئیرکو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن پر کلک کریں۔

Read More »

Tuesday, 29 March 2016

SOCIAL MEDIA IS DEADLIEST WEAPON OF ATHEIST COMMUNITY, BE AWARE & CAREFUL

سوشل میڈیا ’’لادین‘‘ طبقے کا گھاتک ہتھیار بن چکا ہے، محتاط رہیں۔

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی عام لوگوں تک آسان رسائی سے جہاں پیغام رسانی کو لے بہت سے فائدے ہوئے ہیں وہاں کچھ سنگین خطرات بھی سامنے آ کر کھڑے ہو گئے ہیں جن کا حملہ سیدھا عام لوگوں کے ذہنوں پر ہوتا ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں دنیا جہاں کے اُس ’’لادین‘‘ اور ملحد طبقے کی جن کا کوئی دین و ایمان نہیں اور یہ لوگ خدا کے وجود سے انکاری اور مذہب بیزار لوگ ہیں ۔ ان لوگوں نے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر عالمی مذاہب اور خصوصاً ’’اسلام‘‘ کے خلاف ایک منظم لفظی اور علمی جنگ نہایت غیر اخلاقی انداز میں شروع کر رکھی ہے۔ 
آج کی نئی نوجوان نسل جس کی بڑی تعداد سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک سے منسلک ہے  وہ سب سے زیادہ نشانے پر ہے۔ ان ملحدوں اور لادینوں نے اپنے پیجز پر جو خرافات بک رکھیں ہیں وہ یہاں بیان کرنا قطعی ممکن نہیں ہے بلکہ ایک مسلمان ہونے کے لحاظ سے تصور کرنا بھی گنا ہ ہے لہذٰا یہاں کسی بھی ایسی قابلِ اعتراض بات کو بیان نہیں کیا جا رہا جو ان لادین ملحدوں کی طرف سے نہایت منظم طریقوں سے پھیلائی جا رہی ہیں۔


اس موضوع کو آپ کے زیرِ غور لانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کو ترغیب دی جائے کہ اگر آپ کے خاندان میں سے کوئی نوجوان بھائی ، بہن، بیٹا یا بیٹی سوشل میڈیا استعمال کررہا ہے تو اسے نظر انداز مت کریں۔ بلکہ اِس حوالے سے ہرممکن حد تک نظر رکھیں کہ آخر استعمال کنندہ کیا کر رہاہے اور کس قسم کے مواد تک رسائی حاصل کر رہا ہے؟ تاکہ عقلی لبادہ اوڑھے کوئی کفری دھوکہ عقائد کی فصلوں کو تباہ نہ کر سکے۔ ہمارے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ دوسروں تک شیئر کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی دینی و علمی حفاظت فرمائے۔ آمین۔

 تحریر: ذیشان احمد بھٹی
Read More »

Sunday, 27 March 2016

INPAGE URDU 2009

INPAGE URDU 2009
A urdu based word processor.

کمپیوٹر پر اردو میں دستاویزات تیار کرنے کے لئے یہ سافٹ وئیر نہایت مقبول عام ہے۔ 


اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن پر کلک کریں۔


Read More »