EASY DRIVERS 3.5
An easy and automated way to install all drivers in computer.
کمپیوٹرز میں آپریٹنگ سسٹم یعنی وِنڈوز وغیرہ کی انسٹالیشن کے بعد کمپیوٹر کے ہارڈوئیر کو چلانے کے لئے مخصوص سوفٹ وئیر کی ضرورت پڑتی ہےجنہیں عام طور پر ’’ڈرائیورز‘‘کہتے ہیں۔ ایزی ڈرائیورز3.5 کے اس سافٹ وئیر کی مدد سے زیادہ تر کمپیوٹرز کے تمام ڈرائیورز کو نہایت آسانی اور فوری انسٹال کیا جا سکتا ہے۔جبکہ یہ مکمل طور پر آف لائن یعنی انٹرنیٹ کی غیر موجودگی میں ڈرائیورز کی انسٹالیشن کا کام کرتا ہے۔

