Sunday, 31 January 2016

360 TOTAL SECURITY

 360 TOTAL SECURITY
A best & free antivirus for your computer.

یہ اینٹی وائرس دور حاضرکے تقاضوں کے عین مطابق آپ کے کمپیوٹر کی ہر ممکن خظرے سے حفاظت اس طرح سے کرتا ہے کہ نہ تو کمپیوٹر کی سپیڈ آہستہ ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی وائرس اس پر اثر انداز ہوتا ہے۔ ایک بہترین اینٹی وائرس ہونے کے باوجود بھی یہ استعمال کے لئے مکمل طور پر فری ہے۔ یہ اینٹی وائرس خود کار طریقے سے خود کو آن لائن انٹرنیٹ سے اپ ڈیٹ کرتا ہے۔




اس اینٹی وائرس کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل بٹن پر کلک کریں۔