Monday, 14 March 2016

WHAT IS COMPUTER VIRUS?

WHAT IS COMPUTER VIRUS?
What is virus? What does virus do? Where does it come from?

 وائرسز ایسے پروگرامز ہیں جو کمپیوٹر میں چل کر اسے ٹھیک کام کرنے سے روکتے ہیں۔ وائرسز کمپیوٹر میں موجود ہمارے مواد کو ڈیلیٹ کر سکتے ہیں، کمپیوٹرکی سپیڈ آہستہ کر سکتے ہیں، غیر ضروری پیغامات دیکھا سکتے ہیں اور ہماری اجازت کے بغیر ہمارے کمپیوٹر کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔ وائرسز ہمارے کمپیوٹرمیں انٹرنیٹ بروزنگ، ای۔ میل، ڈاون لوڈنگ کے ذریعے بھی داخل ہو سکتے ہیں اور یو ایس بی، سی ڈی اور میموری کارڈ کے ذریعے بھی داخل ہو سکتے ہیں۔ وائرس سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ کسی اچھے اینٹی وائرس کا استعمال کی جائے۔