ADOBE PHOTOSHOP 7.0
The king of photo editing.
گرافک ڈیزائینگ کی دنیا میں اڈوب فوٹو شاپ کا استعمال انتہائی زیادہ ہے۔ معاملہ تصویروں پر لکھائی کا ہو یا تصویروں کی مکسنگ کا، ہر اعتبار سے یہ ایک کارآمد گرافک سافٹ وئیر ہے۔
اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئےمندرجہ ذیل بٹن پرکلک کریں۔

