Sunday, 28 February 2016

AMMYY ADMIN v3.0

AMMYY ADMIN v3.0
Remote desktop sharing in seconds.

اس چھوٹے سے سافٹ وئیر کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی ایک کمپیوٹر پر بیثھ کر بآسانی بذریعہ انٹرنیٹ دنیا کے کسی بھی دوسرے کمپیوٹر کا مکمل کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔ اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔


اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرنےکے لئے مندرجہ ذیل بٹن پرکلک کریں۔