Wednesday, 10 February 2016

WHO DOES MAKE A COMPUTER VIRUS & WHY?

WHO DOES MAKE A COMPUTER VIRUS & WHY?

 کمپیوٹر وائرس کون بناتا ہے اور کیوں بناتا ہے؟
آپ یقین نہیں کریں گے مگر حقیقت یہی ہے کہ زیادہ تر کمپیوٹر وائرس وہ کمپنیاں تیار کرتیں ہیں جو اینٹی وائرس بناتیں ہیں. اس کے پیچھےان کمپنیوں کا مقصد بہت سادہ ہےکہ پہلے لوگوں کو ایک مسلئے سے دوچار کرو اور پھر پیسوں کے عوض اس مسلئے کا حل پیش کر کے مالا مال ہو جاءو.اینٹی وائرس بنانے والی تقریبا تمام کمپنیاں ہمیشہ نت نئے ایسے وائرس بنانے کی دوڑ میں لگی رہتی ہیں جن کا حل صرف انہی کے پاس ہو۔